Font by Mehr Nastaliq Web

کب آئے گی وہ ساعت کب آئیں گے وہ لمحے

سکندر لکھنوی

کب آئے گی وہ ساعت کب آئیں گے وہ لمحے

سکندر لکھنوی

MORE BYسکندر لکھنوی

    کب آئے گی وہ ساعت کب آئیں گے وہ لمحے

    طیبہ میں میرا ہوگا جب سجدۂ دو گانہ

    تیری عطا کے قرباں تیرے کرم کے صدقے

    ہر گام ڈھونڈتی ہے رحمت تیری بہانہ

    مداحِ مصطفیٰ ہوں احسانِ مصطفیٰ ہے

    بخشش کا اے سکندرؔ اک ہے یہی بہانہ

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے