Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ہاتھوں میں ہے پیمانۂ محبوبِ الہی

سراج الدین عاقل

ہاتھوں میں ہے پیمانۂ محبوبِ الہی

سراج الدین عاقل

MORE BYسراج الدین عاقل

    ہاتھوں میں ہے پیمانۂ محبوبِ الہی

    دیوانہ ہوں دیوانۂ محبوبِ الہی

    پڑھنے سے ہوں ایمان کی آنکھیں وہیں روشن

    مشہور ہے افسانۂ محبوبِ الہی

    اس شخص کی قسمت پہ کرے رشک زمانہ

    جو بن گیا مستانۂ محبوبِ الہی

    بیٹھے جو کبوتر تو اُڑے باز وہ بن کر

    کیا خوب ہے کاشانۂ محبوبِ الہی

    دن رات ہی ہوتے ہیں عطا جام مسرت

    اللہ رے مے کانۂ محبوبِ الہی

    دنیا کی اور عقبیٰ کی ہر اک فکر سے عاقلؔ

    آزاد ہے پروانۂ محبوبِ الہی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے