شاہ_جہاں اور شافع_محشر اپنا کملی والا ہے
شاہ جہاں اور شافع محشر اپنا کملی والا ہے
اس کی شان بڑی ہے لیکن کتنا بھولا بھالا ہے
وہم و گماں سے بالاتر رتبہ اپنے آقا کا
اپنے نبی کی شان نرالی وہ تو سبھوں سے اعلیٰ ہے
نہ یہ فلک تھا نہ یہ زمیں تھی نہ یہ مہ و خورشید یہاں
اسی کے صدقہ میں تو جہاں میں ہر سو آج اجالا ہے
مال و متاع کیا جان بھی اپنی کر دے جو ارپن اس پر
اپنے نبی کا وہی تو کیول اپنا ہے متوالا ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.