Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ترے دستِ کرم نے ساغرِ وحدت پلایا ہے

سید عابد علی جے پوری

ترے دستِ کرم نے ساغرِ وحدت پلایا ہے

سید عابد علی جے پوری

MORE BYسید عابد علی جے پوری

    ترے دستِ کرم نے ساغرِ وحدت پلایا ہے

    سمجھ میں آگئی میرے خدا شانی خدا دانی

    خدا میں اور نبی میں فرق گر کچھ ہے تو اتنا ہے

    وہ رب ہے دونوں عالم کا یہ ہیں محبوبِ یزدانی

    پہنچنا عرش پر اور لوٹ آنا آن واحد میں

    سمجھ میں آ نہیں سکتا کہ ہو یہ کار انسانی

    تمہارے در کی دربانی سے دونوں بن گئے سلطاں

    معین الدین اجمیری، محی الدین جیلانی

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے