Font by Mehr Nastaliq Web

بخاتون جنت کہ خیرالنسا است

سید امجد علی شاہ

بخاتون جنت کہ خیرالنسا است

سید امجد علی شاہ

MORE BYسید امجد علی شاہ

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان حضرت فاطمہ زہرا (مدینہ-سعودی عرب)

    بخاتون جنت کہ خیرالنسا است

    کہ جنت محبان او را سزا است

    حسین و حسن پر درود اور سلام

    بصد عجز بھیجوں ہوں ہر صبح و شام

    تصور کر ان کا بصد احتشام

    میرے سوز دل سے یہی ہے کلام

    خدایا بحق بنی فاطمہ

    کہ بر قولِ ایماں کنی خاتمہ

    عمل میرے گرچہ برے ہیں سبھی

    کہوں ہوں یہ حق سے خفی و جلی

    اگر دعوتم رد کنی ور قبول

    من و دست و دامانِ آل رسول

    نہیں خوف کچھ مجھ کو امجد علیؔ

    کہ حامی رکھوں ہوں میں آل نبی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے