Font by Mehr Nastaliq Web

کیوں پھرے ہیں در بدر سر پر مصیبت کو لیے

سید فیضان وارثی

کیوں پھرے ہیں در بدر سر پر مصیبت کو لیے

سید فیضان وارثی

MORE BYسید فیضان وارثی

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان حاجی وارث علی (دیویٰ-بارہ بنکی)

    کیوں پھرے ہیں در بدر سر پر مصیبت کو لیے

    جا ذرا دیویٰ کو جا مولا تیرا دیوے میں ہے

    سورۂ والشمس کی ساری تجلی ہے یہاں

    اور نورِ والضحىٰ بدرالدجىٰ دیوے میں ہے

    ان سبھی اشعار کا مطلب یہی ہے جان لو

    پنجتن کا کل اثر کل مرتبہ دیوے میں ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے