منور جس سے ہے عالم وہی ہر سو
دلچسپ معلومات
منقبت در شان حضرت مسلم (گونڈا-اتر پردیش)
منور جس سے ہے عالم وہی ہر سو
چڑھا ہے حضرتِ مسلم پیا کا رنگ
ہوئے مستِ مئے وحدت پکاریں ہو
چڑھا ہے حضرتِ مسلم پیا کا رنگ
سخاوت جن کا شیوہ ہے، جمیلی خو
چڑھا ہے حضرتِ مسلم پیا کا رنگ
گدائے در ہوئے ہیں ہم، گدائے کو
چڑھا ہے حضرتِ مسلم پیا کا رنگ
علی و غوث کا صدقہ، جمیل و رو
چڑھا ہے حضرتِ مسلم پیا کا رنگ
علی احمد بھی وارث ہیں اسی کے خو
چڑھا ہے حضرتِ مسلم پیا کا رنگ
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.