مدینے کی شام وسحر اللہ اللہ
مدینے کی شام وسحر اللہ اللہ
دکھا دیجئے اک نظر اللہ اللہ
بلالی اذاں جب نہ گونجی فضا میں
ہوئی نہ عیاں پھر سحر اللہ اللہ
ادھر رحمت نور کی برق چمکی
جدھر کی نبیؐ نے نظر اللہ اللہ
خدایا مدینہ مجھے بھی دکھا دے
ہے یہ آرزو مختصر اللہ اللہ
قسیمؔ آپ کا خوب آگے بڑھے گا
اگر آپ کی ہو نظر اللہ اللہ
- کتاب : سلسلہ وارثیہ کے مخصوص شعراء کرام (Pg. 146)
- Author : ڈاکٹر کبیر الدین وارثی
- مطبع : ارم پنٹرس، دریاپور، پٹنہ (2018)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.