Font by Mehr Nastaliq Web

کرم کہ خواجۂ کون و مکاں ہے تو مولیٰ

سید وجیہ السیما عرفانیؔ

کرم کہ خواجۂ کون و مکاں ہے تو مولیٰ

سید وجیہ السیما عرفانیؔ

MORE BYسید وجیہ السیما عرفانیؔ

    کرم کہ خواجۂ کون و مکاں ہے تو مولیٰ

    تری نظر کو ترستی ہے میری تشنہ لبی

    ترا کرم تری رحمت ہے جستجو تیری

    تیری عطا، تیری بخشش ہے آرزو تیری

    میرے کریم، میرے مدعا، میرے مقصود

    تیری نظر ہو، تو ہوتی ہے گفتگو تیری

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے