Font by Mehr Nastaliq Web

میں کہ عرفانیِ خوش نوا آپ کا، آپ کا میں سوالی فقیر و گدا

سید وجیہ السیما عرفانی

میں کہ عرفانیِ خوش نوا آپ کا، آپ کا میں سوالی فقیر و گدا

سید وجیہ السیما عرفانی

MORE BYسید وجیہ السیما عرفانی

    میں کہ عرفانیِ خوش نوا آپ کا، آپ کا میں سوالی فقیر و گدا

    حرفِ شیریں و جاناں ہے نام آپ کا میں ہوں بے چارہ، بے بس، کرم کی ندا

    اے حبیبِ خدا! پھر عطا پھر عطا، نعمت دو جہاں، صدقہ حسنین کا

    اے رحیم وریٰ، اے مجسم کرم کیجیے ہم فقیروں پر پیہم کرم

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے