سامنے آجا مری جان مدینے والے
سامنے آجا مری جان مدینے والے
بس یہی ہے ارمان مدینے والے
سامنے حکم شریعت ہے نہیں کہہ دینا
تو ہی سب کچھ ہے میری جان مدینے والے
آپ کے در کی محبت شہ بطحیٰ ہو نصیب
راستہ ہو میرا آسان مدینے والے
اب تحیرؔ کو مدینے میں بلاؤ آقا
ہند میں ہے یہ پریشان مدینے والے
- کتاب : سلسلہ وارثیہ کے مخصوص شعراء کرام (Pg. 79)
- Author : ڈاکٹر کبیر الدین وارثی
- مطبع : ارم پنٹرس، دریاپور، پٹنہ (2018)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.