اللہ اللہ محمد کی کیا شان ہے
اللہ اللہ محمد کی کیا شان ہے
خالق دو جہاں خود ثنا خوان ہے
مرضیِٔ مصطفیٰ ہے رضائے خدا
اور رب کی رضا اپنا ایمان ہے
دل میں جس کے نبی کی محبت نہیں
وہ محض نام ہی کا مسلمان ہے
کوئی سمجھے نہیں، تو ہے اس کا قصور
نعت سرورِ حقیقت میں قرآن ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.