Font by Mehr Nastaliq Web

نعت میری زندگی ہے نعت سے ہی پیار ہے

طاہر سلطانی

نعت میری زندگی ہے نعت سے ہی پیار ہے

طاہر سلطانی

MORE BYطاہر سلطانی

    نعت میری زندگی ہے نعت سے ہی پیار ہے

    نعت ہی کا میرے دل میں اک حسین گلزار ہے

    نعت گوئی نعت خوانی سیدِ ابرار کی

    قلب صادق سے انہیں کے پیار کا اقرار ہے

    گنبدِ خضریٰ کے جلوے ہیں انہیں کے نور سے

    پھول یہ کون و مکاں کا ایک حسیں شاہ کار ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے