Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

خدا کا غیب قلبِ مصطفیٰ پر یوں نمایاں ہے

تصدق علی اسد

خدا کا غیب قلبِ مصطفیٰ پر یوں نمایاں ہے

تصدق علی اسد

MORE BYتصدق علی اسد

    خدا کا غیب قلبِ مصطفیٰ پر یوں نمایاں ہے

    کہ جیسے روح کے پیشِ نظر احوالِ انساں ہے

    محمد در حقیقت خود ہے علمِ غیب کا معدن

    وہی تو دونوں عالم میں مظہرِ سرِ رحماں ہے

    محمد واقفِ غیبِ الٰہی کیوں نہ ہو منکر

    ضیائے شمس پر کس وقت رنگِ شمس پنہاں ہے

    خدا سے ہے محمد اور خدا ظاہر محمد سے

    یہی ہے دین اپنا اے اسدؔ اور یہی ایماں ہے

    مأخذ :
    • کتاب : Rooh-e-Sama, Part 2 (Pg. 425)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے