دیکھ اے آنکھ خیالات کے خوابوں کو نہ دیکھ
دیکھ اے آنکھ خیالات کے خوابوں کو نہ دیکھ
یاد رکھ معنیٔ توحید کتابوں کو نہ دیکھ
غیر ہی غیر ہیں کثرت کے نقالوں کو نہ دیکھ
نگہ شوق تعین کے حجابوں کو نہ دیکھ
ان کے پردے کو مبارک رہے منظر ہونا
گذر اس بزم میں کب چشمِ طلب گار کی ہے
طور شاہد ہے تو جرأت کسے انکار کی ہے
ہاں مدینہ میں دوا عشق کے بیمار کی ہے
ایک صورت فقط اللہ کے دیدار کی ہے
چاہئے محوِجمالِ رخِ سرور ہونا
- کتاب : تذکرہ شعرائے اتر پردیش جلد نویں (Pg. 86)
- Author : عرفان عباسی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.