مورے انگنا معین_الدین آیو رے
دلچسپ معلومات
منقبت درشان غریب نواز خواجہ معین الدین چشتی (اجمیر۔راجستھان)
مورے انگنا معین الدین آیو رے
آیو رے آیو مورے بھاگ جگایو
مورے انگنا
سونے کا دیارا میں چو مکھ واروں
اپنے پیا پر سے بل بل جاؤں
آئے رے آئے مورے بھاگ جگائے
مورے انگنا
آئے ہو گھر میں تو لوں گی بلیاں
دوڑ جھپٹ قدموں پہ گروں گی
دامن پکڑ کر یہ عرض کروں گی
مورے انگنا
پھول حسینی باغ سے آئے
غوث الاعظم نے منگوائے
خواجہ عثماں گوندھ کے لائے
خواجہ قطب ہیں جھنڈے اٹھائے
شیخ فرید ہیں وجد میں آئے
نظام الدین اور صابر گائے
مورے انگنا
- کتاب : سرودِ روحانی (Pg. 351)
- اشاعت : Second
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.