میں نے کی روز_ازل سے آپ کی بیعت قبول
دلچسپ معلومات
منقبت در شان غوث پاک شیخ عبدالقادر جیلانی (بغداد-عراق)
میں نے کی روز ازل سے آپ کی بیعت قبول
آپ کو یا غوث اعظم پیر پیراں دیکھ کر
گلشن بغداد اور باران رحمت کا نزول
رو رہا ہوں بارش ابر بہاراں دیکھ کر
آپ فرما دیں گے محشر میں مریدی لا تخف
مجھ کو نار تیز دوزخ سے ہراساں دیکھ کر
آسماں پر اب قدم رکھتے نہیں ہیں اولیا
اپنی گردن پر کسی کا بار احساں دیکھ کر
غوث کے روضہ کا کیوں کرتا نہیں طواف اے کلیمؔ
کیوں ہے مضطر گردش گردون گرداں دیکھ کر
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.