قطب_کونین شہ_خطہ_عرفان مددے
دلچسپ معلومات
مسدس در شان غوث پاک شیخ عبدالقادر جیلانی (بغداد-عراق) نوٹ : درمیان کے کچھ اشعار صاف پڑھے نہیں جا رہے ہیں جس کی وجہ سے یہ کلام ادھورا ہے۔
قطب کونین شہ خطہ عرفان مددے
زینت مسجد اورنگ دل و جان مددے
غوث اعظم بمن بے سر و ساماں مددے
قبلۂ دیں مددے کعبۂ ایماں مددے
دل میں اب خون تمنا کا ہوا جاتا ہے
جی کی جی ہی میں کچھ ارمان رہا جاتا ہے
نام امید کا افسوس مٹا جاتا ہے
دل سے لب تک یہی حسرت میں اب آ جاتا ہے
غوث اعظم بمن بے سر و سامان مددے
قبلۂ دیں مددے کعبۂ ایمان مددے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.