کروں تن_من کی قربانی محی_الدین جیلانی
دلچسپ معلومات
منقبت در شان غوث پاک شیخ عبدالقادر جیلانی (بغداد-عراق)
کروں تن من کی قربانی محی الدین جیلانی
دکھا دو شکل نورانی محی الدین جیلانی
پیارے تم خدا کے ہو ولائے مصطفیٰ کے ہو
علی کے ہو تمہیں جانی محی الدین جیلانی
میں تشنہ ہوں میں تشنہ ہوں یہی ہر وقت کہتا ہوں
پلا دو آب عرفانی محی الدین جیلانی
نہ حوریں چاہیے مجھ کو نہ جنت چاہیے مجھ کو
خدا دے تیری دربانی محی الدین جیلانی
کروں فریاد کس سے جا تمہارے ماسوا شاہا
تمہیں ہو میرے سلطانی محی الدین جیلانی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.