Font by Mehr Nastaliq Web

ذکر آپ کا حسب حال ہے

عبید اعظم اعظمی

ذکر آپ کا حسب حال ہے

عبید اعظم اعظمی

MORE BYعبید اعظم اعظمی

    ذکر آپ کا حسب حال ہے

    کل بھی ڈھال تھا اب بھی ڈھال ہے

    یہ سکھا دیا یہ بتا دیا

    یہ حرام ہے یہ حلال ہے

    ذات آپ کی بات آپ کی

    لازوال تھی لا زوال ہے

    دور آپ کا طور آپ کا

    بے مثال تھا بے مثال ہے

    ان کا امتی ہے عبیدؔ بھی

    یہ عنایتِ ذوالجلال ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے