Sufinama

جس نے حضرت کی رسالت کو نہ مانا ہوگا

نا معلوم

جس نے حضرت کی رسالت کو نہ مانا ہوگا

نا معلوم

MORE BYنا معلوم

    جس نے حضرت کی رسالت کو نہ مانا ہوگا

    یا خدا اس کا جہنم میں ٹھکانا ہوگا

    مجھ سے کہتا ہے میرا نامۂ اعمال دھلا

    آب زمزم سے میسر جو نہانا ہوگا

    دیکھیے کب مری قسمت کا ستارا چمکے

    کون دن ہوگا مدینہ میں جو جانا ہوگا

    جب میں کہتا ہوں ہوئی عید مبارک تم کو

    جب اذاں مسجد نبوی میں دوگانا ہوگا

    صاف کہہ دوں گا کہ امت میں محمدؐ کی ہوں

    حشر میں پیش خدا جب مرا جانا ہوگا

    مأخذ :
    • کتاب : Naghma-e-Sheeri'n (Pg. 16)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے