نور الہٰی نور الہٰی الٰہی
اھدناصراط المستقیم
صراط الذین انعمت علیہم
غیر المغضوب علیہم ولا الضالین
نور الہٰی نور الہٰی
نور الہٰی نور الہٰی
ہو میرے مولیٰ دعا دل سے ہے آئی
نور الہٰی نور الہٰی
نور الہٰی نور الہٰی
ہو جی مولیٰ دیکھا تیری رعنائی
نور الہٰی نور الہٰی
نور الہٰی نور الہٰی
صدقہ ہے پنجتن پاک کا
نبی محمد رسول اللہؐ کا
مشکل کشا مولیٰ علی
بی بی فاطمہ حسن حسین کا
ہو جی مولیٰ مولیٰ میں ہوں تیرا شیدائی
نور الہٰی نور الہٰی
نور الہٰی نور الہٰی
ہو میری ہستی ہے دن چار کی
فانی میرا وجود ہے
تو اول تو ہی آخر
بس تو ہی تو موجود ہے
ہو جی مولیٰ تو رہبر میں ہوں راہی
نور الہٰی نور الہٰی
نور الہٰی نور الہٰی
ہو جی مولیٰ دیکھا تیری رعنائی
نور الہٰی نور الہٰی
نور الہٰی نور الہٰی
میری خود غرضیوں خطاؤں کو معاف کر ذرا
دامن میں ہے داغ پھر سے شفاف کر ذرا
دے دے داخلہ ترے گھر میں
تجھ سے مانگتا ہوں اتنا ہی اتنا ہی اتنا ہی
نور الہٰی نور الہٰی
نور الہٰی نور الہٰی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.