ہر_سو علی علی ہے ہرجا علی علی ہے
دلچسپ معلومات
مناقب در شان حضرت علی مرتضیٰ (نجف-عراق)
دم دم علی علی بولو دم دم علی علی بولو
ہر سو علی علی ہے ہرجا علی علی ہے
تیرا علی علی ہے میرا علی علی ہے
ہر سو علی علی ہے ہرجا علی علی ہے
علی فاتح خیبر ایمان کل علی ہیں
گر شہر ہیں محمدؐ اور در علی علی ہیں
شیر خدا علی ہیں اور لا فتیٰ علی ہیں
یہ بات ہے حقیقت مشکل کشا علی ہیں
تیرا علی علی ہے میرا علی علی ہے
ہر سو علی علی ہے ہرجا علی علی ہے
علی دو جہاں کے مولیٰ علی حق کے رازداں ہیں
علی شہنشاہ عالم اور بولتا قرآں ہے
شیر خدا علی ہیں اور لا فتیٰ علی ہیں
یہ بات ہے حقیقت مشکل کشا علی ہیں
تیرا علی علی ہے میرا علی علی ہے
ہر سو علی علی ہے ہرجا علی علی ہے
علی علم کا سمندر جس کا نہیں کنارا
حسنین کا ہے بابا ختم الرسل کا پیارا
شیر خدا علی ہیں اور لا فتیٰ علی ہیں
یہ بات ہے حقیقت مشکل کشا علی ہیں
تیرا علی علی ہے میرا علی علی ہے
ہر سو علی علی ہے ہرجا علی علی ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.