علی علی کہہ
دلچسپ معلومات
مناقب در شان حضرت علی مرتضیٰ (نجف-عراق)
شاہ مرداں شیر یزداں قوت پروردگار
لا فتیٰ الا علی لا سیف الا ذوالفقار
ہو شام کا وقت یا سویرا
چمک اٹھے گا نصیب تیرا
علی علی کہہ
علی علی کہہ
علی علی ہے ہر انجمن میں
علی ہے صحرا علی چمن ہے
ہے بستی بستی علی کا ڈیرا
چمک اٹھے گا نصیب تیرا
علی علی کہہ
علی علی کہہ
علی مددگار اولیا کا
علی ہی ناصر ہے انبیا کا
علی نے سب مشکلوں کو پھیرا
چمک اٹھے گا نصیب تیرا
علی علی کہہ
علی علی کہہ
علی علی ہے بڑی عبادت
علی علی مومنوں کی عادت
یہ کہہ گیا ہے رسول میرا
چمک اٹھے گا نصیب تیرا
علی علی کہہ
علی علی کہہ
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.