Sufinama

میرے مشکل_کشا یا علی یا علی

نا معلوم

میرے مشکل_کشا یا علی یا علی

نا معلوم

MORE BYنا معلوم

    دلچسپ معلومات

    مناقب در شان حضرت علی مرتضیٰ (نجف-عراق)

    میرے مشکل کشا یا علی یا علی

    میری سن لے صدا یا علی یا علی

    دور ہوں مشکلیں سب کو خوشیاں ملیں

    سب کی حاجت روا یا علی یا علی

    میرے مشکل کشا یا علی یا علی

    خالی دامن میرا مولیٰ اس کو بھر دے

    جینے کا جو رستہ ہے آسان تو کر دے

    دور ہوں مشکلیں سب کو خوشیاں ملیں

    سب کی حاجت روا یا علی یا علی

    میرے مشکل کشا یا علی یا علی

    بیچ بھنور میں کشتی اس کو پار لگا دے

    تیز ہواؤں کے جھونکے سے اسے بچا دے

    دور ہوں مشکلیں سب کو خوشیاں ملیں

    سب کی حاجت روا یا علی یا علی

    میرے مشکل کشا یا علی یا علی

    اشکوں میں ہیں بھیگی آنکھیں لب پہ آہیں

    بھر جائیں پھولوں سے کانٹوں کی یہ راہیں

    دور ہوں مشکلیں سب کو خوشیاں ملیں

    سب کی حاجت روا یا علی یا علی

    میرے مشکل کشا یا علی یا علی

    ویڈیو
    This video is playing from YouTube

    Videos
    This video is playing from YouTube

    عابدہ پروین

    عابدہ پروین

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے