بھر دو جام ساقیٔ_کوثر ساقیٔ_کوثر والا ہے رے
دلچسپ معلومات
دادرا نعتیہ
مدینہ میں مور پیا بالا ہے رے
بھر دو جام ساقیٔ کوثر ساقیٔ کوثر والا ہے رے
عمامہ کھڑے باندھتے تھے شاہ سرفراز
جبریل سے فرمایا کہ اے مونس و دم ساز
جس پردۂ وحدت سے تمہیں آتی ہے آواز
پردہ تو اٹھا دیکھو چھپا اس میں ہے کیا راز
جبریل نے کی عرض کہ قدرت مجھے کیا ہے
محبوب نے فرمایا کہ جا میری رضا ہے
پردہ جو اٹھایا نظر آئی نہ کوئی شئے
دیکھا تو یہ دیکھا جو وہاں تھا سو یہاں ہے
پردے میں خدا ہے نہیں محبوب خدا ہے
عمامہ اسی طرح کھڑا باندھ رہا ہے
دیکھو تم ذرا شان محمدؐ سب نبیوں میں اعلیٰ ہے رے
مدینے میں مور پیا بالا ہے رے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.