پلا دو اب مئے_وحدت مرے ساقی رسول اللہ
پلا دو اب مئے وحدت مرے ساقی رسول اللہ
نہیں ہے صبر کی طاقت مرے ساقی رسول اللہ
مجھے تلچھٹ ہی کافی ہے مرے ساقی رسول اللہ
رہے شیشے میں نہ کچھ باقی مرے ساقی رسول اللہ
شفاعت کر کے محشر میں خدا سے بخشوا لینا
ہے ایسی آپ کی امت مرے ساقی رسول اللہ
تمنا ہے یہ جاہل کی بلا لو اپنے طیبہ میں
کہ تا دوزخ سے ہو راحت مرے ساقی رسول اللہ
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.