Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

اپنا روضہ دکھا کملی والے مجھے

نا معلوم

اپنا روضہ دکھا کملی والے مجھے

نا معلوم

MORE BYنا معلوم

    اپنا روضہ دکھا کملی والے مجھے

    ترستی ہیں زیارت کے لیے ہر دم مری آنکھیں

    رہا کرتی ہیں ہجر یار میں پر نم مری آنکھیں

    ہند سے سوئے طیبہ بلا لے مجھے

    تمنا ہے کہ چوموں روضۂ عالی کو آنکھوں سے

    لگاؤں شوق سے ہر بار میں حالی کو آنکھوں سے

    یہ تمنا ہے مولیٰ بلا لے مجھے

    شہیدی کی طرح سے جان دے دوں روضہ پر

    کہ دل بے تاب کے ارمان پورے ہوں روضہ پر

    دے رہا ہے فلک ٹالے بالے مجھے

    کمی باغ مدینہ کی ہوس کرتی نہیں آنکھیں

    فزوں نالے نہ ہو کیوں کر مرے شور عنادل سے

    یا مدینے بلا یا اٹھا لے مجھے

    اپنا روضہ دکھلا کملی والے مجھے

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے