جب ہوئے پیدا محمدؐ مصطفیٰ گود میں لے کر حلیمہ نے کہا
جب ہوئے پیدا محمدؐ مصطفیٰ گود میں لے کر حلیمہ نے کہا
بھارو گھی کے دیے نا بھیئلے آمنہ کے للنا
عرش پہ ہاہا کار مچی ہے دھرتی گائے ہے ملہار
آج محمدؐ پیدا بھئیلے کہے جبریل پکار
حوریں ناچیں چھما چھم آج عبداللہ کے آنگنوا
آدم سے عیسیٰ تک آئے دینے بدھائی سارے
پڑھ کے درود فرشتے آئے ٹم ٹم کرتے تارے
ماں کی گود میں ایسن لاگے جیسے مدری میں نگینہ
- کتاب : سرودِ روحانی (Pg. 148)
- Author : Meraj Ahmed Nizami
- اشاعت : Second
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.