Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

بجز تیرے شہ والا معین الدین اجمیری

نا معلوم

بجز تیرے شہ والا معین الدین اجمیری

نا معلوم

MORE BYنا معلوم

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان غریب نواز خواجہ معین الدین چشتی (اجمیر-راجستھان)

    بجز تیرے شہ والا معین الدین اجمیری

    نہیں میرا خبر لیوا معین الدین اجمیری

    نہایت دکھ کا مارا ہوں نہیں کوئی یہاں میرا

    بجز تیرے میرے خواجہ معین الدین اجمیری

    تمہاری ذات عالی کا بھروسہ مجھ کو کامل ہے

    مرا مطلب بر آئے گا معین الدین اجمیری

    کہاں فریاد لے جائے یہ دکھ اور درد کا مارا

    مرا ہے کون تم بن یا معین الدین اجمیری

    نہیں ہے غم مجھے کچھ منزل عقبیٰ کا اے سرورؔ

    ہے میرا رہنما کیسا معین الدین اجمیری

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے