حضوری میں مجھے بلوا محی الدین جیلانی
دلچسپ معلومات
منقبت در شان غوث پاک شیخ عبدالقادر جیلانی (بغداد-عراق)
حضوری میں مجھے بلوا محی الدین جیلانی
یہی ہے مدعا دل کا محی الدین جیلانی
نظر آیا مری کشتی کو ساحل اپنے مقصد کا
تیرا جب بحر فیض امنڈا محی الدین جیلانی
تیرے محتاج دن شاہ و گدا اے بادشاہ ہند
تیرے بخشش کا ہے شہرا محی الدین جیلانی
مرا حاصل ہے اس کو ساغر صہبائے عرفاں کا
تیرا فائق ہے متوالا محی الدین جیلانی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.