کب نظر آئے گا مجھ کو روضۂ انور ترا
دلچسپ معلومات
منقبت در شان غریب نواز خواجہ معین الدین چشتی (اجمیر-راجستھان)
کب نظر آئے گا مجھ کو روضۂ انور ترا
کب بنے گا چشم خانہ گھر تیری انوار کا
رنگ ذکر خواجۂ صاحب نغمۂ بلبل بتا
کھل گیا جب منہ چمن میں غنچۂ گلزار کا
نور حق بینی کا حاصل چشم دل کو ہو فروغ
دیکھ لوں جلوہ جو نہ ہو آپ کے رخسار کا
مائل اجمیر ہو آغوش جنت رکھے
کام دے وہ شوق اس کے دل میں نوک خار کا
نور چشم فاطمہ لخت دل حیدر ہے وہ
ہے وہ اے اخلاص فرزند احمد مختار کا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.