لگا کے آیا ہوں میں آس یا غریب_نواز
دلچسپ معلومات
منقبت در شان غریب نواز خواجہ معین الدین چشتی (اجمیر-راجستھان)
لگا کے آیا ہوں میں آس یا غریب نواز
ادھر بھی ہو نظر مہر یا غریب نواز
بڑی امید سے حاضر ہوں تیرے چوکھٹ پر
مٹائیے نہ میری آس یا غریب نواز
وہیں مدد کے لیے آئیں گے معین الدین
زباں سے جب مرے نکلے گا یا غریب نواز
قسم خدا کی میں کچھ آج لے کے اٹھوں گا
کہ میں غریب ہوں خواجہ مرا غریب نواز
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.