Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

وسیلہ ہے مجھے کس کا نظام_الدین چشتی کا

نا معلوم

وسیلہ ہے مجھے کس کا نظام_الدین چشتی کا

نا معلوم

MORE BYنا معلوم

    دلچسپ معلومات

    منقبت درشان محبوب الٰہی خواجہ نظام الدین اؤلیا (دہلی-بھارت)

    وسیلہ ہے مجھے کس کا نظام الدین چشتی کا

    کہ میں دل سے ہوا بندہ نظام الدین چشتی کا

    اسی منزل میں اے خضر نظر جنت کے رستے ہیں

    دکھا بہر خدا کوچہ نظام الدین چشتی کا

    مری وحشت میں عالم وجد کا ہو حق کا پیدا ہے

    ہوا ہوں جب سے دیوانہ نظام الدین چشتی کا

    الٰہی کیوں صبا چلتی ہے اتراتی ہوئی ایسے

    کہیں دیکھا نہ ہو کوچہ نظام الدین چشتی کا

    رہے کن حسرتوں سے حسرت دیدار آنکھوں میں

    نہ دیکھا اک نظر چہرہ نظام الدین چشتی کا

    مأخذ :
    • کتاب : Majmua-e-Qawwali, Part 4 (Pg. 4)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے