Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

کرم مجھ پر کرم یا غوث_الاعظم شاہ_جیلانی

وجاہت حسین دائم

کرم مجھ پر کرم یا غوث_الاعظم شاہ_جیلانی

وجاہت حسین دائم

MORE BYوجاہت حسین دائم

    دلچسپ معلومات

    منقبت درشان غوث پاک شیخ عبدالقادر جیلانی (بغداد-عراق)

    کرم مجھ پر کرم یا غوث الاعظم شاہ جیلانی

    رکھو میرا بھرم یا غوث الاعظم شاہ جیلانی

    بنائی بات لاکھوں کی چھپائیں مجھ سے کیوں نظریں

    ہیں کیوں مایوس ہم یا غوث الاعظم شاہ جیلانی

    ہرے جھنڈے کے شہزادے کھویہ میری کشتی کے

    مٹا دو سارے غم یا غوث الاعظم شاہ جیلانی

    محی الدین خواجہ ہوں تری رحمت کے سائے میں

    تو پھر کاہے کا غم یا غوث الاعظم شاہ جیلانی

    ولایت کے دھنی ہو پاک ہو زاہد ہو برتر ہو

    ولیٔ محترم یا غوث الاعظم شاہ جیلانی

    پریشاں ہے ہراساں ہے بہت نادم ہے عاجز بھی

    وجاہتؔ پر کرم یا غوث الاعظم شاہ جیلانی

    مأخذ :
    • کتاب : Nau-Ras (Pg. 45)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے