Font by Mehr Nastaliq Web

یا علی ورد کی پکار ہوں میں

واصف علی واصف

یا علی ورد کی پکار ہوں میں

واصف علی واصف

MORE BYواصف علی واصف

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان حضرت علی مرتضیٰ (نجف۔عراق)

    یا علی ورد کی پکار ہوں میں

    ہوش رکھتا ہوں مست وار ہوں میں

    جن کی ٹھوکر سے جام بھرتے ہیں

    پائے ساقی پہ اشک بار ہوں میں

    برا نہ مان اگر کہہ دیا ولی ہوں میں

    نہیں ہے جرم کہ ادنیٰ سگِ علی ہوں میں

    انہیں کا فیض ہوا ہے انہیں کا نظرِ کرم

    علی کی یاد میں ہر دم سینجلی ہوں میں

    مأخذ :
    • کتاب : شبِ راز

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے