Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ہمراہ نبیؐ کے اب تک ہیں تکمیلِ وفا کے مارے دو

واصف القادری نانپاروی

ہمراہ نبیؐ کے اب تک ہیں تکمیلِ وفا کے مارے دو

واصف القادری نانپاروی

دلچسپ معلومات

منقبت حضرت ابوبکر صدیق و حضرت عمرفارق

ہمراہ نبیؐ کے اب تک ہیں تکمیلِ وفا کے مارے دو

اپنوں کے لیے یہ سب کچھ ہیں غیروں کے لئے انگارے دو

سرکار کی بزمِ ا قدس میں چاروں ہیں ضیائے بزم مگر

صدیق وعمر ہیں یوں جیسے اک چاند فلک پر تارے دو

مأخذ :

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے