بہت پھول ہیں کوئی خنداں نہیں ہے
دلچسپ معلومات
منقبت حضرت عثمان غنی
بہت پھول ہیں کوئی خنداں نہیں ہے
گلستاں ہے جانِ گلستاں نہیں ہے
فقط فایک ٹھہرا خریدارِ جنت
غنی کوئی بھی مثلِ عثماں نہیں ہے
خیالِ مشیت پریشاں نہیں ہے
ہے شعلہ محبت کا طوفاں نہیں ہے
بنے گا جہاں کربلا انتقاماً
غضب ہے غضب خونِ عثماں نہیں ہے
یتیموں کا کوئی نگہباں نہیں ہے
زمیں پر مریضوں کا پُرساں نہیں ہے
حیا چھُپ چکی ہے غلافِ حرم میں
یہ کہتی ہوئی میرا عثماں نہیں ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.