Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

سر تاج رسولان سلف اپنے نبی ہیں

یحییٰ حسین پاشا

سر تاج رسولان سلف اپنے نبی ہیں

یحییٰ حسین پاشا

MORE BYیحییٰ حسین پاشا

    سر تاج رسولان سلف اپنے نبی ہیں

    مکی مدنی ہاشمی و مطلبی ہیں

    کھلتا نہیں کچھ بھید کہاں جاؤں الٰہی

    مکہ میں مدینہ میں کہ جدے میں نبی ہیں

    والشمس ہے رخسار تو والیل ہے گیسو

    قرآن میں اوصافِ رسولِ عربی ہیں

    تنویر مہ و مہر سے روشن نہیں عالم

    پھیلے ہوئے انور رسول عربی ہیں

    اے باد خدا جلا شہ دیں سے ملا دے

    سب شوق سے حاضر بے درماں طلبی ہیں

    اب نام کو باقی نہیں میزان کا کھٹکا

    حاذقؔ کے جو پلہ پہ رسولِ عربی ہیں

    مأخذ :
    • کتاب : انوارِ غیب (Pg. 43)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے