Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

مضطرب ہجر سے ہے جان حزیں تھوڑی سی

یحییٰ حسین پاشا

مضطرب ہجر سے ہے جان حزیں تھوڑی سی

یحییٰ حسین پاشا

MORE BYیحییٰ حسین پاشا

    مضطرب ہجر سے ہے جان حزیں تھوڑی سی

    چاہیے مجھ پہ عنایت شہ دیں تھوڑی سی

    شب معراج فرشتوں کی زباں پر تھا یہی

    نظر لطف ادھر بھی شہ دیں تھوڑی سی

    دونوں عالم کی سمائی ہے اسی میں دیکھو

    وسعت دل ہے بڑی چیز نہیں تھوڑی سی

    مرتے دم روئے منور کا نظارہ ہو جائے

    آرزو ہے یہی بس خسرو دیں تھوڑی سی

    عمر ساری تو کٹی ہند میں اپنی حاذقؔ

    کیجیے اب تو بسر چل کے وہیں تھوڑی سی

    مأخذ :
    • کتاب : انوارِ غیب (Pg. 56)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے