Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

دکھا دو چہرۂ انور محی الدین جیلانی

یحییٰ حسین پاشا

دکھا دو چہرۂ انور محی الدین جیلانی

یحییٰ حسین پاشا

MORE BYیحییٰ حسین پاشا

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان غوث پاک شیخ عبدالقادر جیلانی (بغداد-عراق)

    دکھا دو چہرۂ انور محی الدین جیلانی

    تڑپتا ہے دلِ مضطر محی الدین جیلانی

    کھڑا ہوں کب سے میں در پر محی الدین جیلانی

    ادہر بھی ہو نظر سرور محی الدین جیلانی

    دلا دیجے مجھے صدقہ کچھ اپنے جد امجد کا

    ہوں مفلس بے نوا کمتر محی الدین جیلانی

    مجھے وہ روئے زیبا حسن یکتا شان لا ثانی

    دکھا دو خواب میں آ کر محی الدین جیلانی

    بنا لو اپنے حاذقؔ کو بھی متوالا محبت کا

    طفیل ساقیٔ کور محی الدین جیلانی

    مأخذ :
    • کتاب : انوارِ غیب (Pg. 72)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے