Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

آنکھو میں میری صورت پیران پیر ہے

یحییٰ حسین پاشا

آنکھو میں میری صورت پیران پیر ہے

یحییٰ حسین پاشا

MORE BYیحییٰ حسین پاشا

    دلچسپ معلومات

    منقبت در شان غوث پاک شیخ عبدالقادر جیلانی (بغداد-عراق)

    آنکھو میں میری صورت پیران پیر ہے

    دل میں مرے محبتِ پیرانِ پیر ہے

    خالی گیا نہ چور بھی در سے حضور کے

    دیکھو تو کیا سخاوتِ پیرانِ پیر ہے

    ظاہر ہے لیس جسمی سے شانِ محمدی

    صورت نبی کی صورت پیران پیر ہے

    تھراتے ہیں فرشتے بھی کیا نامِ غوث ہے

    افلاک پر بھی ہیبتِ پیران پیر ہے

    ایسا فنا ہوں آپ میں یا شاہِ اؤلیا

    سب بولتے ہیں صورت پیرانِ پیر ہے

    آیا جو سیدھی راہ پر مجھ سا گناہگار

    یہ بھی تو اک کرامتِ پیرانِ پیر ہے

    حاذقؔ کو خوف کچھ نہیں دونوں جہان میں

    کافی اسے حمایتِ پیران پیر ہے

    مأخذ :
    • کتاب : انوارِ غیب (Pg. 65)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے