اول آخر ظاہر باطن سب کے حامی سب کے ضامن
اول آخر ظاہر باطن سب کے حامی سب کے ضامن
سب کے آقا سب کے محسن صلی اللہ علیہ وسلم
کالی کملی غرق عما میں غیب الغیب ہے زلف دوتا میں
کنز مخفی علم خدا میں صلی اللہ علیہ وسلم
من کان فی ھذہ اعمیٰ فھو فی الاخرۃ اعمیٰ
اے تقدیر دیدۂ بنا صلی اللہ علیہ وسلم
جھرمٹ میں اسمائے خدا کے سائے میں لولاک لما کے
عرش کے نقشے فرش کے خاکے صلی اللہ علیہ وسلم
دنیا میں حاصل دنیا کے عقبیٰ میں مقصد عقبیٰ کے
مولا میں معنیٰ مولا کے صلی اللہ علیہ وسلم
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.