کیسا پیارا ہے رخِ زیبا رسول اللہ کا
کیسا پیارا ہے رخِ زیبا رسول اللہ کا
جس نے دیکھا ہوگیا شیدا رسول اللہ کا
اپنی صناعی پہ صانع کو بھی حیرت ہوگئی
جب کھینچا روز ازل نقشہ رسول اللہ کا
لے کے جب شمع ہدایت عرش سے چلنے لگے
رکھ لیا اللہ نے سایہ رسول اللہ کا
بادہ عرفاں پلا کر مجھ کو دیوانہ بنا
واسطہ حسنین کا صدقہ رسول اللہ کا
کس طرح اٹھےگا سر،بار ندامت سے ظہیرؔ
سامنا جب حشر میں ہوگا رسول اللہ کا
- کتاب : تذکرہ شعرائے اتر پردیش جلدبارہویں (Pg. 217)
- Author : عرفان عباسی
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.