Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

خواجہ پیا بلائیں گے

زاہد نازاں

خواجہ پیا بلائیں گے

زاہد نازاں

MORE BYزاہد نازاں

    دلچسپ معلومات

    منقبت درشان غریب نواز خواجہ معین الدین چشتی (اجمیر-راجستھان)

    خواجہ پیا بلائیں گے

    ہم روضے پر جائیں گے

    ان کے در پر جاکر

    اپنے من کی مرادیں پائیں گے

    درسے تمہارے آقا کب تک یہ دوری

    یہ ہے مجبوری خواجہ میری مجبوری

    آتشِ غم نے دل میں آگ لگا دی

    لیکن امیدوں نے یہ بڑھ کر صدادی

    خواجہ پیا بلائیں گے

    ہمدم سمجھ کے جس کو اپنا بنایا

    جس کے لیے میں نے خود کو مٹایا

    کر گیا وہ بھی ظالم مجھ سے کنارا

    دل کو دیا ہے یہی کہہ کے سہارا

    خواجہ پیا بلائیں گے

    گھیرے ہوئے ہیں مجھ کو طوفان غم کے

    زاہدؔ ہے طالب خواجہ چشمِ کرم کے

    روک سکے گا کیا کوئی میری راہیں

    بڑھتا چلا ہوں یہی دیتا صدائیں

    خواجہ پیا بلائیں گے

    مأخذ :
    • کتاب : Zahid Nazan Qawwal, Part 1 (Pg. 13)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے