Font by Mehr Nastaliq Web

نبی کے در پہ جب جانا مجھے بھی ساتھ لے جانا

ذکیہ بالگرامی

نبی کے در پہ جب جانا مجھے بھی ساتھ لے جانا

ذکیہ بالگرامی

MORE BYذکیہ بالگرامی

    نبی کے در پہ جب جانا مجھے بھی ساتھ لے جانا

    بہت کمزور ہوں طاقت نہیں ہے پھر بھی لے جانا

    تمہاری مغفرت ہوگی اگر ماں ساتھ جائے گی

    دعائیں کرتی جائے گی سہارا دے کے لے جانا

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے