Font by Mehr Nastaliq Web

وداع کردن طوطی خواجہ را و پریدن‌‌

رومی

وداع کردن طوطی خواجہ را و پریدن‌‌

رومی

MORE BYرومی

    دلچسپ معلومات

    اردو ترجمہ: سجاد حسین

    وداع کردن طوطی خواجہ را و پریدن‌‌

    طوطی کا خواجہ کو رخصت کرنا اور نصیحت کرنا اور اُڑ جانا

    یک دو پندش داد طوطی پر مزاق

    بعد از آں گفتش سلام الفراق‌‌

    طوطی نے اُس کو مخلصانہ دو ایک نصیحتیں کیں

    اُس کے بعد اُس نے کہا، سلام ہے، الفراق

    خواجہ گفتش فی أمان الله برو

    مر مرا اکنوں نمودی راه نو

    خواجہ نے اُس سے کہا فی امان اللہ جا

    تو نے مجھے اب نئی راہ دکھا دی

    خواجہ با خود گفت کیں پند منست

    راه او گیرم کہ ایں ره روشنست‌‌

    خواجہ نے اپنے آپ سے کہا یہ میرے لئے نصیحت ہے

    اُس کا راستہ اختیار کروں گا، یہ راستہ واضح ہے

    جان من کمتر ز طوطی کے بود

    جاں چنیں باید کہ نیکو پے بود

    میری جان طوطی سے کیا کم ہے

    ایسی جان چاہئے جو نیک قدم ہو

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے