زدرت چو خوگرفتم نہ روم بہ ہیچ راہے
زدرت چو خوگرفتم نہ روم بہ ہیچ راہے
نکنم بروئے خوباں صنما نگاہ گاہے
1. آپ کے در ( پر رہنے) کی جب سے عادت پڑی ہے، میں کسی راہ پر نہیں گیا ہوں اے محبوب! (دوسرے) محبوبوں کے چہرے پر کبھی نگاہ نہیں ڈالی ہے۔
نچنیں کہ نیست دیگر بجہان حسن شاہے
ہمہ شہر پر زخوباں منم و خیال ماہے
2. ایسا نہیں ہے کہ جہان ِ حسن میں کوئی دوسرا شاہ حسن نہیں ہے، تمام شہر حسینوں سے بھرا ہے، مگر میں ہوں اور ایک ماہ (محبوب خاص) کا خیال ہے۔
چہ کنم کہ چشم بدخو نکند بہ کس نگاہے
3. کیا کروں کہ میری چشم بدخو کسی پر نظر نہیں ڈالتی۔
- کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 314)
- Author :شاہ ہلال احمد قادری
- مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.