مہاراج دروپدی کے کاج گروڈاروڑھ در در دورے
مہاراج دروپدی کے کاج گروڈاروڑھ در در دورے
کپٹی کاہا کرے ہے مارے کپٹ کر کر پھانسے ڈارے
کپٹی کورو درجن ہارے کپٹیں پانڈو جیتے سارے
نپٹ کپٹ کر لپٹ رہت رپو
اپٹ اپٹ رہ چپٹ نہ کاجے
کھٹ پٹ نپٹ کرے تم درجن ووسر کرت موہے ستاب بھیا
دور کرو تو رہت شرم پربھو بیگن بیگ پون رتھ تیجی
جور کے پانو پیود نہیں تو آپنے دورے
بھیا بھگت راج پربھو پیارے بھیا بلیبھدر سوں پیارے
بھیا شورویر ہت یارے ایسے نر کورو سنہارے
کون کاج پر ولمب کینی کبلوں اپنو پران دھنرو میں
مان جاے اپمان آویگو لاج گئی ناہین رہی سرم کچھو
جس جائے اپیس آویگو دیس دیس اکرتی ہویگی
اس کارن پربھو سیس نمااو راکھ لاج میں شرن آپ کی
ستاب بھیا صاحب میرے بھکت کاج پر بہو رے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.