راجن کو مہاراج دھراجا پنڈھر پورمو ٹھاڈے ہو
راجن کو مہاراج دھراجا پنڈھر پورمو ٹھاڈے ہو
جگت جگدیس کو بھیدہرن ہرچرن کمل دو جورے ہو
میتھیا مایا کارن وٹپے یہ پربھو جی اوسارے ہو
کٹ پر راکھے سات نرنتر لاگو کاچھ ہمارے ہو
بولت بھو کو تھاہ بتاوت پتت اننت ادھارے ہو
بھیما تٹ پہ ناتھ دگمبر آسا لاگیہی تھاڈے ہو
ملن اپنے یہیے بتاوت یہ کارن ددھ چیورے ہو
برہمانند آنند بھجنمو ڈولت نند دلہارے ہو
دیوناتھ دیال اناتھ کے گھنکارے رکھوارے ہو
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.